
بلوچستان میں راستوں کی بندش کا تعلق بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے ہے جس میں حالیہ عرصے کے دوران بے یقینی کے آثار نمایاں ہیں۔
ہمارے نمائندے غلام مرتضی زہری کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید ۔پروگرام پیش ہے خبروں سے آگے

بلوچستان میں راستوں کی بندش کا تعلق بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے ہے جس میں حالیہ عرصے کے دوران بے یقینی کے آثار نمایاں ہیں۔
ہمارے نمائندے غلام مرتضی زہری کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید ۔پروگرام پیش ہے خبروں سے آگے
(انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ادارے "فیک نیوز واچ ڈاگ” نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں حکومت پر عوام کو اندھیرے میں رکھنے اور مالی استحصال کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔”پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ” کے عنوان سے جاری 38 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
واشنگٹن/نیویارک، 22 جولائی 2026 (رائٹرز/ڈان) — زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے اور معاشی دباؤ کم کرنے کے لیے پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی دو طرفہ ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسیلٹی کی درخواست کی ہے۔ یہ سہولت پانچ سال کی مدت کے لیے طے کی جائے گی، جو روپے پر دباؤ کم کرنے اور آئی ایم ایف جیسے کثیرالجہتی اداروں…
بہاولپور کے قریب لال سوہانرا نیشنل پارک میں نایاب کالے ہرنوں کی افزائش کی جاتی ہے۔ لیکن ان ہرنوں کی کہانی دلچسپ ہے۔ ایک زمانے میں یہ کالے ہرن بہاولپور سے امریکہ بھجوائے گئے تھے۔ امریکہ میں تو ان کی تعداد بڑھتی گئی لیکن یہاں ان کی نسل معدوم ہوگئی۔ پھر امریکہ کے ایک چڑیا گھر نے 10 ہرن تحفتاً…
پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی…
بھارت اور چین کے درمیان تقریباً پانچ سال بعد براہِ راست فضائی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان پروازیں 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے دوران معطل کی گئی تھیں اور اس کے بعد سرحدی کشیدگی اور سفارتی تنازعات کے باعث بحال نہیں ہو سکیں۔بین الاقوامی فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق، بھارتی فضائی…
جرمنی میں رواں برس منعقد ہونے والا اسلامی اجتماع اپنے نوعیت کا سب سے بڑا مذہبی پروگرام ثابت ہوا جو جمعہ کے روز شروع ہو کر اتوار کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس اجتماع نے نہ صرف ملک بھر بلکہ یورپ کے مختلف حصوں سے آنے والے ہزاروں افراد کو اپنی طرف…