پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

b471ac4fca15d7c4cb10510531b9058c L


پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔

ان معاہدوں میں ایم ایل ون کراچی کے روہڑی سیکشن، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈیولپمنٹ سیکٹر کے منصوبے شامل ہیں۔

سیکرٹری اقتصادی امور نے کہا کہ اہم منصوبوں پر معاونت کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مشکور ہیں۔

 


install suchtv android app on google app store



Source link

متعلقہ پوسٹ