7.6شدت کا زلزلہ عمارتیں لرز گئیں شہری خوف کا شکار

news 1765207368 7864



news 1765207368 7864

 (ویب ڈیسک) جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے  کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔

 خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،3 میٹر بلند سونامی متوقع  ہے۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں لرز اُٹھیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 یہ بھی پڑھیں :  ’’یہ کسی کے پیسے گر گئے ہیں‘‘سپیکر کے پوچھنے پر تمام اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیئے





Source link

متعلقہ پوسٹ