سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت  کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

news 1765808845 2634



news 1765808845 2634

(احمد منصور) سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت  کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر  بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا، آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز  نے  دہشتگردی میں ملوث   دہشتگردوں  کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ سڈنی دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث ایک دہشتگرد کے دوست نے  کہا  تھا کہ نوید کا تعلق بھارت سے ہے۔دہشتگرد کے دوست نے بیان میں کہا ہے کہ دہشتگرد نوید کے والد کا تعلق بھارت جبکہ اس کی والدہ اطالوی ہیں۔یہ بات واضح کرتی ہے کہ سڈنی دہشتگردی حملے میں ملوث دہشتگردوں کا تعلق بھارت سے ثابت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو نئی سیاسی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں جھٹکالگ گیا، 2بڑے ناموں کا شرکت پر تحفظات کااظہار





Source link

متعلقہ پوسٹ