عید الفطر کے موقع پر عارضی توقف کے بعد فوجی کارروائی بحالاسلام آباد/کابل (26 مارچ 2026): پاکستان نے افغانستان میں آپریشن غضب للحق دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ عید الفطر کے دوران دوست ممالک (سعودی عرب، قطر اور ترکی) کی درخواست پر عارضی سیز فائر کا اعلان کیا گیا تھا، جو اب ختم ہو چکا ہے۔پاکستان کی وزارت خارجہ اور…
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی جامعات کے اساتذہ کو عالمی یونیورسٹیوں میں تدریس اور تحقیق کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ایچ ای سی کے مطابق اس پروگرام کا مقصد پاکستانی اعلیٰ تعلیم کے نظام کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنا اور بین…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی دارالعلوم کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے چھیپا کے رضا کاروں نے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 45 سالہ محمد حسن کے نام سے کی…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے تازہ ترین بیانات میں شدت اختیار کر دی ہے۔ انہوں نے ایران کو سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی مطالبات نہ مانے گئے تو ’’ایک پوری تہذیب آج رات ختم ہو سکتی ہے۔‘‘صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پیغام میں…
(24 ںیوز)امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور یہ صورتحال روس کے لیے اپنے مفادات کے حصول کا ایک اہم موقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر کا خیال ہے کہ امریکا کی موجودہ کمزوری سے فائدہ…
ریاض (نامہ نگار): سعودی کلب النصر نے لیورپول کے مصری سپر اسٹار محمد صلاح کو اپنے دستے میں شامل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ گول ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق النصر اب محض دلچسپی رکھنے والا کلب نہیں بلکہ ایک سنجیدہ دعوے دار کے طور پر میدان میں آ چکا ہے۔محمد صلاح کا لیورپول کے ساتھ معاہدہ…