یمن (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی ) یمن کے ساحلی علاقے کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی سمندر میں الٹنے کے باعث کم از کم 68 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 74 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کے مطابق کشتی میں افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں پناہ گزین سوار تھے، جو غیر قانونی…
پشاور تھانہ خزانہ پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہاسمیت دیگر ملزمان گرفتار Source link
یروشلم: اسرائیلی بحری افواج نے غزہ کی جانب امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے جہازوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کا کنٹرول سنبھالنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک چھ جہازوں کو روکا جا چکا ہے اور مزید کو روکنے کی کارروائی جاری ہے۔اسرائیلی فوجیوں نے جہازوں پر سوار ہو کر متعدد کارکنوں…
پشاور — خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز اور دہشت گردی کے خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تین ہزار چھوٹے اور تین ہزار دو سو پچاس بڑے ہتھیاروں کو جدید بنانے کے لیے…
اسلام آباد (): پاکستان کی وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یو اے ای نے پاکستانی شہریوں کے لیے عام ویزوں (visit/work) کا اجراء فوری طور پر روک دیا ہے۔ صرف ڈپلومیٹک اور بلیو (سرکاری) پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ…
نیودہلی/اسلام آباد – معروف بھارتی مصالحہ ساز کمپنیوں MDH اور Everest کے مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے انکشاف کے بعد دنیا کے کئی ممالک نے ان مصنوعات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں یا ان کی درآمد پر سخت جانچ کا آغاز کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال نے ان…