"خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے”، وکیل نے کہا: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ہونے تک تفصیلات نہیں بتاؤں گااسلام آباد (10 فروری 2026) – پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے آج عدالتی حکم پر ان سے تقریباً تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) –بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے دہرے قتل کے واقعے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی ہے۔یہ قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے رکنِ اسمبلی شعیب صدیقی نے جمع کرائی، جس میں قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔بلوچستان میں فرسودہ رسم و رواج کی بنیاد پر…
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس تاریخی مقابلے میں فرحان نے اپنی ففٹی کے بعد بیٹ بلند کر کے شائقین کو جواب دیا۔ان کا یہ سادہ اور پُرسکون جشن ان…
گوگل فوٹوز جلد آپ کے ٹی وی پر بھی دستیاب ہوں گی سال 2026 کے بعد صارفین کو نینو بنانا نامی فیچر تک رسائی بھی حاصل ہوگی۔ ویب ڈیسک December 29, 2025 سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اسمارٹ ٹی وی پر گوگل فوٹوز کی سہولت پیش کرے گا جو کسی بھی ٹی وی پلیٹ فارم پر…
اسلام آباد (محمد سلیم سے — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے ڈی آئی جی، ایس ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت تمام پولیس افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں اور تمام ملازمین کو اپنی اپنی ڈیوٹی پوائنٹس پر فوری…
ٹورنٹو/اوٹاوا:کینیڈین حکام نے ایک افغان شہری ولید خان کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہا اور داعش سے مبینہ تعلقات رکھتا ہے۔کینیڈین پولیس کے مطابق، ملزم نے نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر دہشت گردانہ جرائم انجام دینے کی سازش بھی کی۔ حکام نے کہا کہ گرفتار ملزم کے خلاف انٹیلی…