لندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ اب باضابطہ طور پر فعال ہو گیا ہے۔ یہ دفتر مغربی لندن کے علاقے ہیمرسمتھ میں قائم کیا گیا ہے، جو اس سے قبل فلسطینی مشن کے طور پر کام کر رہا تھا۔
برطانیہ نے چار ماہ قبل فلسطین کو ایک خودمختار اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا، اور یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
"آواز اٹھاؤ تو ڈرامے بنتے ہیں” — وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کرپشن پر دو ٹوک موقف
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مسنگ لنک روڈ کے فیز ون کی تکمیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبے میں جاری مالی بے ضابطگیوں پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ان کے خلاف ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے ہڑپ…
صوبوں کی تقسیم میں 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں، فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تقسیم کے معاملے میں 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں، اس کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔ وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران صوبوں کی تقسیم سمیت اہم سیاسی امور پر گفتگو کی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا…
کیا آپ بادام کھانے سے صحت پر پڑنے والے کرشماتی فوائد سے آگاہ ہیں؟
بادام کو ویسے ہی چبائیں، اس کے ٹکڑے کسی کھانے میں شامل کر دیں یا پیس کر نگل لیں۔ ہر صورت میں اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے، اب دریافت ہوا ہے کہ اس سے بلڈ شوگر کے مریضوں کی دماغی صحت بہتر ہوتی ہے جبکہ میٹابولک صحت کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات…
تھانہ کھنہ میں ٹائنز کمپنی کے مالکان کے خلاف بڑا مقدمہ درج، نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوانوں سے لاکھوں بٹورنے کا انکشاف
محمد سلیم سے اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او شاہ نواز ڈوگر نے ٹائنز (Tiens) کمپنی کے مالکان کے خلاف فراڈ، دھمکیوں اور تشدد کے الزامات کے تحت باقاعدہ ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت کے خواب دکھا کر لوٹنے والے گروہ…
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کیلئے تیار رہیں: آئی ای اے سربراہ فاتح بیرول
پیرس: عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز دوبارہ کھلی نہ تو عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔فاتح بیرول نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ آئے گا اور صارفین کو گیسولین، گیس اور…
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقا نے زمبابوے کو 43 رنز سے شکست دے دی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے زمبابوے کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ نمیبیا کے دارالحکومت وِنڈہوک میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز اسکور کیے۔ پروٹیز کی جانب سے لہوان ڈرے پریٹوریس 94…

