راولپنڈی: تھانہ ویسٹریج پولیس نے چوہڑ چوک کے علاقے سے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا نام دلیر مشتاق ولد مشتاق احمد صوفی بتایا گیا ہے جو بھارت کا سکونتی ہے۔پولیس کے مطابق مشکوک شخص دھمیال کی جانب جارہا تھا کہ پولیس کو دیکھ کر واپس مڑ گیا جس پر اسے روک کر شناختی دستاویزات طلب کی گئیں…
بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے بارے میں متنازعہ ریمارکس پر سماجی کارکن ہرش مندر نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ دریں اثنا، الہ آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس گووند ماتھر نے کہا کہ شرما کے بیان شہریوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش ہیں اور…
ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔ انتباہ کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ تاحال خاموش ہے، 1300سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی رفتار سست کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت خدشات منفی قوتوں کی مبالغہ آرائی ہے، اس میں سبقت حاصل کرنیوالے ملک کی برتری…
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے صدر مساتو کنڈا کا ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار Source link
(ویب ڈیسک)پاناما سٹی اور پاناما ریجن میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے، امریکی زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد متعدد ممالک کیلئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ حکام نے ساحلی علاقوں میں ممکنہ خطرات سے خبردار کیا ہے۔ امریکی سونامی وارننگ سنٹر کے…
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر تیسری مرتبہ دھمکی آمیز تحریر اور نفرت انگیز پوسٹر موصول ہوگیا، جس کے بعد مسلمان برادری میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آغاز پر لیکمبا مسجد کو مسلسل تیسری بار دھمکی آمیز مواد موصول ہونے پر…