متعلقہ پوسٹ
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی امریکہ اور چین کی کشمکش پر تنقید
نیویارک (خبر رساں ایجنسیاں) – سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے عالمی سطح پر امریکہ اور چین کے درمیان طاقت کی کشمکش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔سیکرٹری جنرل نے دنیا کو "دو قطبی” نظام میں تقسیم ہونے کے خلاف انتباہ جاری کیا اور خاص طور پر چین اور امریکہ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ…
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی میں دوبارہ شدت، فضائی حملے
بنکاک / نوم پینھ : تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان متنازع سرحد پر ایک بار پھر شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی لینڈ نے پیر کے روز کمبوڈیا کے اندر فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ جب دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر…
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 2 ستمبر کے لیے کیا گیا ہے ویب ڈیسک September 1, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1…
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کا ڈرون حملہ متعدد افراد زخمی
(ویب ڈیسک )شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں واقع ایک گاؤں میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شامی حکام کے مطابق ڈرون نے بیت جن کے مضافاتی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی میں ایک ایسے…
وزیراعلیٰ اپنے جہاز پر لندن کیوں گئیں؟ مریم نواز کو چاہیئے کہ اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں، حامد میر کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایا تھا کہ وہ چھٹی پر ہیں، آج سرکاری جہاز کے استعمال کو جائز ثابت کرنے کیلئے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا، ان کی ساتھی وزراء کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے، سینئر صحافی
وزیراعلیٰ اپنے جہاز پر لندن کیوں گئیں؟ مریم نواز کو چاہیئے کہ اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں، حامد میر کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایا تھا کہ وہ چھٹی پر ہیں، آج سرکاری جہاز کے استعمال کو جائز ثابت کرنے کیلئے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا، ان کی ساتھی وزراء کے…
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے اظہار یکجہتیسیالکوٹ (نمائندہ خصوصیوائس آف جرمنی) — آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتاپور کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو و ریلیف اقدامات کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سول انتظامیہ اور فوجی جوانوں کی مربوط اور انتھک کوششوں…


