تہران / واشنگٹن — ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو اعلان کیا کہ امریکا کی جانب سے حد سے زیادہ اور ناقابلِ قبول مطالبات کی وجہ سے جوہری معاہدے پر پیش رفت رک گئی ہے۔ایرانی ذرائع کے مطابق مذاکرات میں کئی اہم مسائل پر شدید اختلافات سامنے آئے، جن میں آبنائے ہرمز پر ایران کے حقوق اور جوہری پروگرام…
واشنگٹن — خصوصی رپورٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو واضح احکامات جاری کیے ہیں کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر چھوٹی یا بڑی کشتی کو فوری طور پر نشانہ بنایا جائے۔صدر ٹرمپ نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ چکی…
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز سعودی عرب میں صرف دفاعی مقاصد کے لیے موجود ہیں تاہم یمن پر پاک فضائیہ کی کارروائی یا کسی اسٹرائیک کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے، پاکستان کے اپنے رولز آف بزنس ہیں ہم نے سب چیزیں مشاورت سے طے کیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان نے…
نیویارک (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی ) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں عرب و اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ یہ اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…
زمین کے نیچے لگے آلات نے خلا کے خطرے کو کیسے پکڑا؟ نئی تحقیق نے چونکا دیا اگرچہ خلائی ملبے کو روکنا ممکن نہیں لیکن گرنے کے عمل کو واضح طور پر سمجھا جاسکتا ہے، سائنسدان ویب ڈیسک January 23, 2026 سائنس دانوں نے خلا سے زمین کی فضا میں داخل ہونے والے بے قابو خلائی ملبے کی نگرانی کا…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گارڈن میں شاہین فورس سے فائرنگ کے تبادلے میں یونس عرف رستم چوہان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔ ملزم کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے…