/ کوہ ہربوئی میں بھی برفباری جاری رہی، شہریوں نے برفباری سے خوب لطف اندوز ہونے کے لئے پہاڑوں اور سیاحتی مقامات کا رخ کیا
Source link
متعلقہ پوسٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر منصوبہ بندی، متعلقہ حکام اور ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو منصوبے کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی ڈیزائن، جدید طبی سہولیات اور ریسرچ کے لیے درکار بنیادی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کا قیام پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلابی پیش رفت…
تبت میں گلیشئیر گرنے سے بنی جھیل کا رقبہ سکڑ گیا نیا فلیش فلڈ آنے کا خطرہ ٹل گیا
(ویب ڈیسک) تبدت کے بلند ترین علاقہ میں گلیشئیر کولیپس کے بعد بننے والی جھیل از خود سکڑ رہی ہے۔ اس امر کی تصدیق ٹیکنیکل جائزہ سے ہوئی ہے۔ اس جھیل کے سکڑنے سے ایک اور فلیش فلڈ کا خطرہ ٹل رہا ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے وزارت آبی وسائل کے تجزیے کا حوالہ دیتے ہوئے…
پاک-افغان کشیدگی: اسلام آباد کی فضائی کارروائی کے بعد کابل کی جوابی دھمکی
پاکستان کی جانب سے افغان سرزمین پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سات دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد افغان وزارتِ دفاع نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں کا جواب "مناسب وقت” پر دیا جائے گا۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہےپاکستانی فضائیہ نے حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد،…
ڈرون کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری کی موت، پاکستانی کی حالت تشویشناک: سعودی عرب
سعودی عرب کی سول ڈیفینس کا کہنا ہے کہ جمعرات کو طائف کے علاقے میں حوثی ڈرون کو تباہ کیے جانے کے بعد ملبہ گرنے سے ایک یمنی شہری جان سے گیا جبکہ ایک پاکستانی سمیت دو افراد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والے پاکستانی شہری کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں ایک سعودی خاتون شہری…
دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا کی خودکشی نوٹ بھی برآمد
(ویب ڈیسک)سابق دہلی چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے نوئیڈا میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 74 سالہ راکیش مہتا کی لاش 6 ستمبر کو نوئیڈا میں واقع ان کے گھر سے ملی، جبکہ ان کی آخری رسومات اتوار کو ادا کی گئیں، پولیس کو جائے وقوعہ سے ایک نوٹ بھی ملا ہے جس میں مبینہ…
یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500 پاکستانی ملک بدر
اسلام آباد / دبئی — پاکستان کی قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران-امریکا کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تقریباً ساڑھے تین ہزار پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔وزارتِ خارجہ کے مطابق بے دخل کیے جانے والے افراد کی جائیداد اور اثاثے ان کے…

