نئی دہلی – بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے "کے جی سیکٹر” میں پاکستان نے لائن آف کنٹرول (LoC) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ "آپریشن سندور” کے بعد پیش آیا، جس کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے مخصوص کارروائی کی گئی…
wصوبائی وزیر کی اویس آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی گلشن راوی آمد ٴْسالانہ تقریب تقسیم انعامات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے Source link
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات اپنے سوشل میڈیا ٹروتھ پر کہا ہے کہ نیٹو کے زیادہ تر اتحادیوں نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ’امریکہ کو اپنے زیادہ تر نیٹو اتحادیوں کی جانب سے…
آر ایس ایس کے سابق ترجمان یشونت شندے نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شندے کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرست تنظیمیں ہندوتوا نظریے کے تحت ملک میں دہشت گرد حملے منظم کرتی…
تاریخ میں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر کھیل کے بجائے سیاست کا رنگ نمایاں دکھائی دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل سے قبل ٹاس کے دوران ایک غیر معمولی صورتِ حال سامنے آئی، جب انڈین پریزینٹر نے صرف بھارتی کپتان سے بات کی اور پاکستان کے کپتان سے گفتگو پاکستانی پریزینٹر نے کی۔ مبصرین کے…
(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاست اترپردیش کے علی گڑھ میں خاتون کانسٹیبل ہیم لتا نے زندگی کا خاتمہ کرلیا، مذکورہ معاملے کا مقدمہ 8 دن بعد درج کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کانسٹیبل کے بھائی اوپیندر نے پولیس سے تحریری طور پر شکایت کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے علاوہ ایک اور پولیس کانسٹیبل کے خلاف شکایت کی ،تحریری شکایت…