یروشلم (ویب ڈیسک) — اسرائیلی وزیرِ خزانہ اور انتہا پسند دائیں بازو کے رہنما بِزالئیل سیموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی معاہدے کے خلاف ووٹ دیں گے۔سیموٹریچ کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ “دہشت گردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع” دے گا اور اس کے نتیجے میں اسرائیل کی سکیورٹی کو سنگین…
بیروت — لبنانی صدر نے ایران کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، واشنگٹن کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات میں لبنان کو سودے بازی کے آلے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جو یکسر ناقابل قبول ہے۔لبنانی صدر نے واضح الفاظ میں کہا: "یہ ایران کا نہیں، ہمارا ملک ہے — اور اس کی ذمہ داری…
بڑھکیں مارنے سے کچھ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کو مشورہ ہے اپنا اور اپنے لوگوں کا نقصان نہ کریں، محسن نقوی آپ کوئی بھی چیز اِس طرح کے ڈراموں سے حاصل نہیں کرسکتے، اسلام آباد پر جو بھی دھاوا بولنے کی کوشش کرے گا سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ایسی بند گلی میں نہ جائیں جہاں سے…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ یحییٰ فرید خواجہ کی جانب سے پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال اور آن لائن تحفظ کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں بچوں کے آن لائن تحفظ سے متعلق اہم سوالات اجاگر کر دیے گئے ہیں۔ ایڈووکیٹ یحییٰ فرید خواجہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
(24نیوز)برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے یہودی آبادکاری منصوبے کیلئے اسرائیل کی جانب سے ٹینڈر جاری کیے جانے پر اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایک بیان میں ایڈ ملی بینڈ نے اس اقدام کو ناقابل قبول اور تباہ کن قرار دیا اور کہا کہ…
دوحہ: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے دوحہ میں ہنگامی عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ اجلاس اسرائیل کے حالیہ قطر پر حملے کے بعد طلب کیا گیا تھا۔ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،…