نئی دہلی امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور توقع ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کا معاہدہ آج ہی قبول کر لے گا۔روبیو نے کہا کہ سفارتی کوششیں…
(ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصان کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ وزارتِ داخلہ…
نیو جرسی،): فوربس نے اس سال کے 34 نئے ارب پتیوں کی فہرست جاری کی ہے، جن میں نمایاں تعداد کی دولت مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہے۔ ان 34 افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے۔ ان میں 15 افراد کا تعلق ٹیکنالوجی کے شعبے سے ہے، جن میں سے بیشتر اے…
لاہور: پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی شہرت اور اثرورسوخ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مالی مفاد حاصل کرنے کے لیے عام شہریوں کو جوئے کی ایپس میں سرمایہ کاری کرنے پر اکسایا۔سوشل میڈیا پر متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ ڈکی بھائی نے مختلف آن لائن پلیٹ فارمز کے…
محکمہ وائلڈ لائف نے تیتر،بٹیراور مرغابی کے غیر قانونی شکار میں ملوث 9 ملزمان کے چالان کر دئیے Source link
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کے تحت تارکینِ وطن کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔ ان کارروائیوں کے تحت امریکہ سے 4 ہزار 800 سے زائد بھارتی شہریوں کو ملک بدر کیا جا چکا ہے جبکہ امیگریشن حکام کی گرفتاریوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی…