اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے 9 اپریل کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا بڑا جلسہ ملتوی کر دیا۔ علامہ راجا ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ حکومتی وفد کی درخواست پر کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کے مطابق حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی کمیٹی نے جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ مذاکرات کا راستہ ہموار کیا جا سکے۔
متعلقہ پوسٹ
ایران جنگ کے 6 ماہ میں امریکا اور اسرائیل کا کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ ہوشربا حقائق
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد سے شروع ہونے والی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے لیکن تاحال یہ جنگ فیصلہ کن انجام تک نہیں پہنچ سکی۔ الجزیرہ نیوز کی جانب سے پیش کی گئی تجزیاتی رپورٹ میں جنگ کے پہلے 6 ماہ کے دوران ہونے والی ہلاکتوں اور نقصان کا مصدقہ ڈیٹا جمع کیا گیا ہے۔ امریکا اور…
ایران سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو صرف تافتان بارڈر کا راستہ استعمال کرنے کا مشورہ
(24نیوز) تہران میں پاکستانی سفیر نے زمینی راستے سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو صرف تافتان بارڈر کا راستہ استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تہران میں متعین پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا ایکس پر ایران سے واپس آ رہے پاکستانیوں کے نام اہم پیغام سامنے آیا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صرف تافتان بارڈر والا…
پوتن 2028ء تک فوجیوں سے محروم ہو جائیں گے: یوکرینی جاسوسی سربراہ
یوکرین کے جاسوسی سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن 2028 تک فوجیوں سے محروم ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ روسی فوج کے حوصلے پست ہیں اور وہ لڑنا نہیں چاہتے۔یوکرین کے جاسوسی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اولیہ ایواشچینکو نے پیش گوئی کی ہے کہ روسی فوج 2028 تک فوجیوں اور فوجی وسائل سے…
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان اسٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے، تم جو مرضی کرلو، میں ان سے نہیں ڈرتا، جب چاہوں جہاں چاہوں پنجاب میں آؤں گا؛ پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سے خطاب، عوامی مہم کے انتظامات کی ہدایت کردی
سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کیلئے پنجاب کا رخ کرنے کا اعلان اسٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے، تم جو مرضی کرلو، میں ان سے نہیں ڈرتا، جب چاہوں جہاں چاہوں پنجاب میں آؤں گا؛ پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سے خطاب، عوامی مہم کے انتظامات کی ہدایت کردی …
لگژری گاڑیوں کے ایندھن پر لیوی 100 سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی: حکومت
پاکستان کی وفاقی حکومت نے اتوار کو ملک میں لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین ایندھن پر پیٹرولیم لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں اتوار کو وڈیو لنک پر ہونے والے ایک اجلاس میں امیر ترین طبقے کے زیر استعمال پر تعیش (لگژری) گاڑیوں میں استعمال…
اسلام آباد: ایف آئی اے کا F-7/1 میں چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں 3 چینی سمیت 5 افراد گرفتار
اسلام آباد، ۲۶ جون ۲۰۲۶ءوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جن میں تین چینی اور دو پاکستانی شہری شامل ہیں۔گرفتار چینی شہریوں کی شناخت لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ کے…

