متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری روک دی
نئی دہلی (بین الاقوامی مانیٹرنگ ڈیسک) –امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنری کمپنیوں نے روس سے خام تیل کی خریداری روک دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بھارت کی چار بڑی ریفائنریز نے گزشتہ ہفتے روسی تیل کی درآمدات معطل کر دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ…
پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار فتح جنگ میں بھرتیاں شروع
تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی ذاتی کاوش، پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کے لیے تحفہفتح جنگ، پاکستان – فتح جنگ شہر کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان آرمی نے بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ یہ تاریخی اقدام تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے پڑھے لکھے اور بیروزگار نوجوانوں کو پاکستان آرمی…
عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ اور امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خطرہماہرین کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ اور روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر امریکا کی تازہ پابندیوں کے اثرات کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی فراہمی میں ممکنہ کمی عالمی منڈی میں عدم استحکام پیدا کر سکتی…
پرائمری اسکول کی بد حالی کا ویڈیو پوسٹ کرنے پر ایکٹوسٹ کے خلاف کیس درج
دیوریا کے ایک سرکاری اسکول کی خستہ حالی کا ویڈیو بنانے اور اسے نشر کرنے کے الزام میں اتر پردیش پولیس نے ایک نوجوان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔ بلاک ایجوکیشن آفیسر کی شکایت پر درج ایف آئی آر میں نوجوان ایکٹوسٹ رجت سنگھ پر سچائی کو چھپانے اور غلط جانکاری پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نوجوان ایکٹوسٹ…
عمان میں جمعہ کو ایران امریکا بات چیت کے حتمی فیصلے پر کام ہو رہا ہے خلیجی حکام
(ویب ڈیسک)خلیجی حکام نے کہا ہے کہ عُمان میں جمعہ کو ایران اور امریکا براہ راست بات چیت کے حتمی فیصلے پر کام ہو رہا ہے۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئےخلیجی حکام نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات ترکیہ میں ہونا اب زیر غور نہیں، امریکا ایران مذاکرات کے ایجنڈے میں جوہری تنازع پر کھلی گفتگو زیر غور ہے۔…
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہو گا
HARARE: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔ گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش…


