پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

IMG 20260427 WA1233


چانگشا (چین) — پاکستان اور چین کے درمیان تین اہم شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط ہوگئے۔
چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں منعقدہ تقریب میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے شرکت کی۔ دستخط شدہ معاہدوں میں کراچی کے لیے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانا (ڈی سیلینیشن)، جدید زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں دوطرفہ تعاون شامل ہے۔
یہ معاہدے پاک-چین اقتصادی تعلقات کے فروغ میں ایک اہم قدم تصور کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ