گلگت بلتستان، 2 مئی 2026 — الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی امیدوار ثمرین نگری کو عمر کی شرط پوری نہ کرنے پر نااہل قرار دے دیا۔
ثمرین نگری نے حلقہ نمبر 4 نگر سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے تاہم جانچ پڑتال کے دوران الیکشن کمیشن نے انکشاف کیا کہ امیدوار انتخاب لڑنے کے لیے مقررہ کم از کم عمر کی شرط پوری نہیں کرتیں، جس پر ان کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔
متعلقہ پوسٹ
فیصل آباد میں دکان مالک کا سیلز گرل پر تشدد، سیلز گرل کی پولیس کی زیرحراست ملزم پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو جاری اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو جواب کے لیے بھی تیار رہے، اب طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی، حکومت جواب دے گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ٹوئٹ
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ: فیصل آباد میں دکان مالک کا سیلز گرل پر تشدد، سیلز گرل کی پولیس کی زیرحراست ملزم پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو جاری اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو جواب کے لیے بھی تیار رہے، اب طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی، حکومت جواب دے…
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے کرایوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا۔ ویڈیو پیغام میں ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ ہم 7…
ایرانی کمانڈر انچیف کی سخت وارننگ: زمینی حملے کی صورت میں دشمن کا ایک فوجی بھی زندہ نہیں بچے گا
تہران — ایران کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر چیف جنرل امیر حاتمی نے اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سخت لہجے میں کہا ہے کہ اگر کوئی دشمن ملک ایران کے خلاف زمینی فوجی کارروائی کی جرأت کرتا ہے تو اس کا ایک بھی سپاہی زندہ واپس نہیں جائے گا۔جنرل حاتمی نے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو حکم…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کے تبادلے؛ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں کا بھی جائزہ ہوگاپاکستان کی عدلیہ میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے تبادلے کے معاملے پر غور کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کو…
نیتن یاہو خود کو بچانے کے لیے مزید امریکی خون و خزانے کے خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایک بگڑے ہوئے جواری کی طرح مزید خونریزی اور امریکی رقم کی قیمت پر خود کو بچانے کی بے صبری سے کوشش کر رہے ہیں۔امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں عراقچی نے نیتن یاہو کو "عرب، امریکی…
ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو پر وائٹ ہاؤس پابندی روک دی گئی
واشنگٹن: امریکہ کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ کو سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔جج ٹموتھی کیلی نے 13 اکتوبر کو عبوری حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا کہ تینوں خبر رساں اداروں کے آئینی آزادیِ…

