مصر: قاہرہ کے قریب جیزہ کی شاہراہ پر فیول ٹرک میں آتشزدگی، ۳۰ سے زائد افراد ہلاک

IMG 20261126 WA0557

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب جیزہ میں رنگ روڈ پر ایندھن لے جانے والے ٹرک میں آگ لگنے سے ۳۰ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب شاہراہ پر ٹریفک کا بہت زیادہ رش تھا۔

درجنوں ایمبولینسیں موقع پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مصری محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

متعلقہ پوسٹ