سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہفتے کو اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرار دیے جا رہے پرپل سٹار نیلم کی نمائش کی گئی ہے۔ 3,563 قیراط وزنی پتھر کے مالکان اسے فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کی قیمت کم از کم 300 ملین ڈالرز لگائی گئی ہے۔ جیمولوجسٹ اشان امرسنگھے کے مطابق اس گول شکل کے…
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے جہاں انہیں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مشہور انداز کی نقل کرنے پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اداکار شاہ ویر کادوانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس…
چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مسلح افواج نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، جغرافیائی سالمیت اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف،…
بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر آزاد کشمیر نے نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اراکین آزاد کشمیر اسمبلی، اعلیٰ حکومتی حکام اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا کہ خطے کی ترقی، شفاف حکمرانی اور…
کراچی: شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے لرزہ خیز واقعے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی ٹیم نے گرفتار ملزم مسرور حسین کی نشاندہی پر آلہ قتل (بغدا) برآمد کر لیا،…
لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری ڈرمر جیمز گیڈسن ڈیانا راس اور کیلی کلارکسن جیسے فنکاروں کے ساتھ بیک اپ ڈرمز بجا چکے ہیں، 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 2 اپریل کو مشہور آر اینڈ بی اور…