انٹرٹینمنٹ ڈیسک |
کولمبیائی پاپ سٹار شکیرا نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کوپاکابانا بیچ پر ایک تاریخی مفت کنسرٹ میں تقریباً 20 لاکھ شائقین کو محظوظ کیا۔ یہ شو اُن کے مشہور عالمی دورے "ویمن نو لانگر کرائے” کا حصہ تھا۔
ریو کے میئر نے اس رات کو "ریکارڈ بکس کا حصہ” قرار دیا۔ کنسرٹ کے اختتام پر جذباتی شکیرا نے کہا:
"میں اس پرفارمنس کو کبھی نہیں بھولوں گی۔”
متعلقہ پوسٹ
امریکا کی مرکزی بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن: امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کردیا، جس کے بعد فیڈرل فنڈز کی شرح 3.75 سے 4 فیصد کی حد میں آگئی ہے۔ یہ جولائی 2023 کے بعد امریکی شرح سود میں پہلا اضافہ ہے۔ فیڈرل ریزرو کے مطابق امریکی معیشت میں معاشی سرگرمیاں مستحکم رفتار سے بڑھ رہی ہیں ملکی اخراجات…
پنجاب ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں نام نہ ہونے پر راگھو چڈھا کا سیاسی بدلے کا الزام؛ عآپ نے کہا
راجیہ سبھا ممبراور بی جے پی لیڈر راگھو چڈھا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے ایس آئی آر کے تحت پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں ان کا نام نہیں ہے۔ چڈھا نے اس معاملے پر پنجاب کی عام آدمی پارٹی حکومت پر ’سیاسی انتقام‘ کا الزام لگایا ہے۔ وہیں، پنجاب حکومت نے کہا ہے…
گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ تک اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ: وزیر پیٹرولیم
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئندہ چھ ماہ میں گیس کی قیمیوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا 12واں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ پاکستان میں…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پہلا سرکاری دورۂ پاکستان. لاہور میں شاندار استقبال، مزارِ اقبال پر حاضری
لاہور / اسلام آباد – (نمائندہ خصوصی) ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لاہور آمد پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، اور مزارِ اقبال پر حاضری دے کر انہوں نے شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدر پزشکیان ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
شمالی کوریا نے آئین میں ترمیم کر دی: کم جونگ اُن کے قتل پر خودکار جوہری حملہ لازمی
پیونگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے آئین میں اہم ترامیم منظور کر لی ہیں جن کے تحت اگر رہنما کم جونگ اُن کو قتل کر دیا جائے یا ملک کے جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو خطرہ لاحق ہو تو خودکار اور فوری جوہری حملہ کیا جائے گا۔سپریم پیپلز اسمبلی (ایس پی اے) کے دو روزہ اجلاس میں یہ ترمیم…
ابوظہبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک المناک واقعے میں ایرانی بیلسٹک میزائل کے ٹکڑے لگنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے فضا ہی میں تباہ کر دیا تاہم تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ ابوظہبی کے ایک علاقے…

