فلپائن اور انڈونیشیا میں سونامی الرٹ — 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ

IMG 20260608 WA0608


فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے قریب 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا جس کے بعد فلپائن اور انڈونیشیا نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔
ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے قوم کو یقین دلایا کہ "قومی حکومت متحرک ہے اور ہم مینڈاناؤ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔”
حکام نے ساحلی علاقوں کے باشندوں کو فوری طور پر بلند مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ پوسٹ