امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کے رونے پر حیرت کا اظہار

images 13 7


واشنگٹن / تہران — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر لاکھوں ایرانیوں کے رونے اور سوگواری دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے لگتا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، یا شاید یہ بناوٹی آنسو ہیں۔”
امریکی نیوز ویب سائٹ Axios کے صحافی سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے یہ تبصرہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنازے پر جمع ایرانی قیادت کو ایک ہی حملے میں ختم کیا جا سکتا ہے، لیکن ایسا نہیں کیا جائے گا کیونکہ پھر مذاکرات کے لیے کوئی باقی نہیں رہے گا۔ "وہ ڈیل کرنے کے لیے بے تاب ہیں،” ٹرمپ نے کہا۔
ٹرمپ نے یہ بھی بتایا کہ امریکا اور ایران نے خامنہ ای کے جنازے کے دوران ایک ہفتے کے لیے بات چیت معطل کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اس دوران کوئی فوجی کارروائی نہیں ہو گی۔

متعلقہ پوسٹ