(24 نیوز)ایران کی ایک عدالت نے نوبیل امن انعام یافتہ سماجی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ نرگس محمدی کے وکیل کا بتانا ہے کہ انہیں جرائم کے ارتکاب کے لیے اجتماع اور سہولت کاری کے الزام میں 6 سال قید کی سزا دی گئی ہے جبکہ ملک چھوڑنے پر 2 سال کی پابندی بھی…
( ویب ڈیسک ) امریکی حکومت نے ملک میں پٹرول کی بلند قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ریفائنریوں کو ایندھن کی پیداوار بڑھانے میں مدد دینے کے اقدامات کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چند روز میں ایسے اقدامات سامنے لائے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے دورہ کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں قائم نیشنل ارتھ کوئیک سمیولیشن سینٹر کا دورہ کیا۔وزیراعظم کو زلزلوں سے نمٹنے اور قدرتی آفات کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی جدید ٹیکنالوجیز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے قدرتی آفات سے بچاؤ اور تحقیق کے شعبے میں چین کی ترقی کو…
چھتیس گڑھ حکومت نے یوم تاسیس کی تشہیر پر تقریباً 6 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کیے، جبکہ ریاست کے سوامی آتمانند اسکولوں کے لیے سالانہ فنڈنگ میں تقریباً 64 فیصد کی کمی کر دی گئی ہے۔ اسکولوں کے سامنے بجلی کے بلوں کی ادائیگی سمیت بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ تصویر بہ شکریہ:…
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام رحمان میڈیکل کالج (آر ایم سی) میں نئے داخل ہونے والے ایم بی بی ایس طلبہ نے وائٹ کوٹ تقریب کے ساتھ ہی اپنی طبی تعلیم کے باضابطہ سفر کا آغاز کر دیا۔ تقریب میں طلبہ، ان کے والدین، فیکلٹی ممبران اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق تقریب کے…
اسلام آباد — خصوصی رپورٹپاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے 1.43 ارب ڈالر کا قرض مقررہ وقت پر ادا کر دیا۔ وزیر خزانہ کے مشیر نے تصدیق کی کہ تمام ادائیگیاں معمول کے مطابق اور بغیر کسی بیرونی دباؤ کے مکمل کی گئیں۔سرکاری بیان کے مطابق قرض کی اصل رقم کی واپسی کے علاوہ یورو بانڈز…