(24 نیوز)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے پر لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت کل 230 افراد سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں رکھے ٹیشو پیپر پر ہاتھ سے لکھے…
اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران بیرونی ذرائع سے 5.17 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں۔ گزشتہ مالی سال 2025…
پیرس / واشنگٹن — امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے واضح اعلان کیا ہے کہ اگر ایران عالمی بحری جہاز رانی کو دھمکیاں دینا بند کر دے تو آبنائے ہرمز کل ہی کھل سکتا ہے۔ روبیو نے ایران کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال ایک "سنگین اشتعال انگیزی” ہے…
اسلام آباد— پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) صحت اور معیشت پر انتہائی سنگین بوجھ بن چکے ہیں۔ قبل از وقت اموات کی بڑی وجہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ قومی صحت کے نظام پر ناقابلِ برداشت دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق چینی، نمک اور چکنائی سے بھرپور غیر صحت مند خوراک دل کی بیماریوں، ذیابیطس، موٹاپے، کینسر…
واشنگٹن، 2 اگست (نمائندہ وائس آف جرمنی ):امریکہ کے ممتاز فوجی و صدارتی ہسپتال والٹر ریڈ آرمی میڈیکل سینٹر کو جمعرات کے روز ایک ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر کچھ دیر کے لیے بند کر دیا گیا۔ ہسپتال کی بندش کی وجہ ایک انٹیلی جنس اطلاع بنی جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ایک مسلح شخص ہسپتال پر…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں بدھ کو ڈائیریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انکشاف کیا کہ رواں سال بیرون ملک جانے والے 51 ہزار افراد کو آف لوڈ کیا گیا جبکہ 85 لاکھ افراد بیرون ملک گئے۔ ایوان زریں کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں ڈائیریکٹر جنرل فیڈرل ایف آئی اے…