لاہور – نئے مالی سال 2026-27 کے لیے چاروں صوبوں نے مجموعی طور پر 3,138 ارب روپے کا سالانہ ترقیاتی بجٹ (ADP) تجویز کیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 76 ارب روپے زیادہ ہے۔پنجاب ایک بار پھر سب سے آگے ہے جس نے 1,450 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا ہے، جو وفاقی ترقیاتی بجٹ سمیت دیگر…
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تحریک پر پارلیامنٹ کے دونوں ایوانوں کے 193 اراکین نے دستخط کیے تھے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں نے سوموار کو اس تحریک کو مسترد کر دیا۔ تاہم، اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار۔ (تصویر: پی ٹی آئی) نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمارکو…
نئی دہلی — بھارت میں اپوزیشن اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد مودی حکومت نے پہلی بار مشرق وسطیٰ بحران پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں لبنان میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا، تاہم پورے بیان میں اسرائیل کا نام ایک بار بھی نہیں لیا…
بھارت نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی ملک میانمار میں دراندازی کرتے ہوئے یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) کے کیمپ پر ڈرون حملے کیے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اُلفا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پار حملے میں تنظیم کے تین اعلیٰ کمانڈرز کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد افراد اور عام شہری زخمی…
اسلام آباد — بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ اگر عدالت سے ریلیف نہ ملا تو وہ عوام کے دروازے پر دستک دیں گی اور عوامی طاقت کے ذریعے اپنا مقدمہ لڑیں گی۔علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ کروڑوں عوام کے حقیقی لیڈر ہیں، اس…
پاکستان میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں اب روز کے معمولات کا حصہ بنتی جا رہی ہیں ۔ ایک شہری کے کیا حقوق ہیں ۔انسان کس حد تک اپنی ذاتی زندگی میں ازاد ہے ۔ اس کا تصور محال ہوتا جا رہا ہے ۔ ہر کوئی دوسرے کے لئے اپنا فیصلہ صادر کرنااپنا حق سمجھنے لگا ہے ۔ قانون کے…