حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ 25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور…
فتح جنگ (ملک عادل شہزاد) — تحصیل فتح جنگ کے گاؤں شہرائے بہادر میں قائم پاکستان کی سرکاری تیل و گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کے سروے کیمپ (SP1) کی جانب سے تقریباً ایک سال سے مقامی کسانوں کی زمینوں پر سروے سرگرمیاں جاری ہیں، تاہم اب تک کسی بھی متاثرہ کسان یا زمیندار کو ایک پیسہ بھی…
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن غضب للحق پوری قوت سے جاری ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ اب تک 796 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں اور 44 دہشت گرد چوکیوں پر کامیابی سے قبضہ کرلیا گیا ہے۔سرکاری بیان کے مطابق فضائی کارروائیوں میں دہشت گردوں کے 81 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا جس سے دشمن کی…
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ 15 روز کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ تاہم ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 78 پیسے…
ہمنتا بسوا شرما بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کے خلاف جو مہم چلا رہے ہیں، اسے وہ یہ کہتے ہوئے جائز قرار دیتے ہیں کہ یہ مقامی اسامیا مسلمانوں کے خلاف نہیں صرف دراندازوں کے خلاف ہے۔ اگر مان بھی لیں کہ یہ مسلمان ٹھیٹ اسامیا نہیں ہیں، تو بھی ان کے خلاف تشدد کی ترغیب اور تشدد کی – کیا…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے منگل کو ایران پر خلیج میں بحری جہازوں کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغنے کا الزام عائد کیا، تاہم تہران نے اس الزام کی تردید کر دی۔ یو اےا ی کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا: ’متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاع نے ایران سے ملک کی…