(24 نیوز)ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اپنے دشمنوں کے لیے کئی ’’سرپرائزز‘‘ موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی ان سرپرائزز کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے، تاہم دفاعی صنعتوں میں جاری کام، ایرانی علم و صلاحیت اور ایرانی نوجوان اچھے…
( ویب ڈیسک ) امریکی حکومت نے ملک میں پٹرول کی بلند قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ریفائنریوں کو ایندھن کی پیداوار بڑھانے میں مدد دینے کے اقدامات کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چند روز میں ایسے اقدامات سامنے لائے…
یروشلم/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ جاری غزہ جنگ میں اب تک دو لاکھ سے زائد فلسطینی ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خطے کے مستقبل کے لیے نہایت بھیانک نتائج مرتب کر رہی ہے۔سابق فوجی سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ طویل عرصے…
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے سعد بیگ 53 اور معین علی 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ حیدر آباد…
(24نیوز)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف آج بڑے پیمانے پر معاشی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے دشمن کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالیاتی کارروائی قرار دیا ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد تہران کو عالمی…
(ویب ڈیسک)اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کی کئی سالوں سے جمع کی گئی تقریباً 12 لاکھ روپے کی رقم چوہوں نے کتر کر تباہ کردی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی کئی سالوں…