پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ…
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز پر بھارت سے تنازع کے درمیان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے، ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجازت دیتی ہے تو پاکستانی میدانوں پر میچز منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں جبکہ…
(ویب ڈیسک)کینیڈا کے نوجوان نے یوٹیوب سے سیکھ کر 14 لاکھ ڈالر کی کمپنی بنا لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوان لی نامی ایک نوجوان نے بغیر کسی رسمی تعلیم یا کاروباری تجربے کے صرف یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر 14 لاکھ ڈالر کی ویڈیو پروڈکشن کمپنی کھڑی کر لی۔ نوجوان نے ابتدا میں مقامی کاروباری افراد کو کم…
وفاتیہ: جس نسل نے ٹرانزسٹر ریڈیو کے سہارے سیاسی فہم و فراست پیدا کرنے کی سعی کی، اس کے لیے مارک ٹلی صرف نامہ نگار نہیں تھے۔ الجھن کے ساتھی تھے، ایک ایسے ملک کے لیے سمت نما تھے، جو اپنے آپ کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مارک ٹلی کی رپورٹس آپ پر حملہ نہیں کرتی تھیں۔ وہ…
(24 نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکہ کا بورڈ لگانے کی اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ ایک اور ویڈیو میں جھیل کے کنارے بطخوں کو اسلحہ اٹھائے ٹرمپ ہیئر اسٹائل میں گشت کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کی ہے، کسی نے کہا ہم تاریخ کے…
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1714 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اضافے…