اسلام آباد (خبر رساں ادارے) — پاکستان کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس میں خارجیوں (خوارج) کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ "خارجی دائرہ اسلام آباد سے خارج ہیں، ان کا مقام جہنم ہے۔ حضور اکرم…
اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ ایل نینو غیر معمولی طور پر طاقتور ہوتا جا رہا ہے اور دنیا انتہائی موسمی حالات کے خطرناک زون میں داخل ہوچکی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق قدرتی موسمی رجحان ایل نینو ہماری آنکھوں کے سامنے غیر معمولی طور پر طاقتور ہو رہا ہے، جبکہ دنیا کو شدید گرمی، خشک سالی، سیلاب اور…
برسلز (خبررساں ایجنسیاں) یورپی یونین کے سات ممالک میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، یورپ کے نصف افراد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو "یورپ کا دشمن” سمجھتے ہیں۔جمعہ کو شائع ہونے والے سروے کے مطابق 51 فیصد افراد ٹرمپ کو "یورپ کا دشمن” قرار دیتے ہیں، جبکہ صرف آٹھ فیصد انہیں "یورپ کا دوست” سمجھتے ہیں۔ یہ رائے فرانس،…
*اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی ’’فتنہ الخوارج‘‘ کا خودکش حملہ — 12 شہید، درجنوں زخمی* جیاسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جی الیون کچہری کے باہر ایک خوفناک خودکش دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد حملہ بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی…
لواری ٹنل پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والی شمائلہ خان سکول نہیں جاتیں، لیکن فرفر انگریزی بولنے سمیت دیگر زبانوں کے بھی کچھ فقرے بول سکتی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے شہر دیر بالا سے تعلق رکھنے والی شمائلہ کے والد یوسف علی شاہ پاکستان فضائیہ کے سابق ملازم ہیں۔ وہ لواری ٹنل کے قریب واقع اپنی چھوٹی سی دکان میں مکئی کے دانے بھونتے…
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات عملی اقدامات کر رہی ہے، جس کے تحت بندرگاہی نظام میں اصلاحات، جدید سہولیات اور مؤثر انتظامی اقدامات سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا…