پشاور — چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سہیل آفریدی کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی کے…
ریاض (17 ستمبر 2025ء) — وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شاہی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا۔ریاض کے قصر الیمامہ میں ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوئے۔ ملاقات میں پاکستان اور…
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ انہیں اکثر کہا جاتا ہے کہ وہ ایک شریف آدمی ہیں، اس لیے سیاست کیوں کر رہے ہیں، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ سیاست اور قیادت پر علما کا اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور طبقے کا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
جموں و کشمیر میں منعقد ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فلسطینی پرچم چھپا ہوا ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے لیے جنوبی کشمیر کےکرکٹر فرقان بھٹ سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ ریاست میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے جبکہ بی جے پی نے کرکٹر کے…
فرانسیسی نیول ایئر بیس کے کمانڈر نے حالیہ فضائی مشقوں اور لڑاکا صورتحال کے تجزیے میں انکشاف کیا ہے کہ رافیل طیاروں کی کارکردگی پر سوالات دراصل طیارے کی تکنیکی خرابی سے نہیں بلکہ بھارتی پائلٹس کی اہلیت سے متعلق تھے۔ ان کے مطابق رافیل ایک اعلیٰ درجے کا کثیرالمقاصد لڑاکا طیارہ ہے، تاہم اس کے مؤثر استعمال کے لیے…
ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری سے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پروازیں شروع ہو سکتی ہیں۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے اتوار کو محمد یونس سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے…