کارلوس الکاراز نے کہا ہے کہ یو ایس اوپن میں اپنے ٹائٹل کے دفاع سے قبل وہ خود کو ’100 فیصد‘ فٹ محسوس کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ کلائی کی انجری کے باعث چار ماہ تک کھیل سے دور رہنے کے بعد وہ بے چینی محسوس کر رہے ہیں۔ ہسپانوی کھلاڑی نے کہا کہ گرینڈ سلم…
سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 5 لاشیں اور 20 سے زائد زخمی اسپتال لائے گئے ہیں۔ ایم ایس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جا رہی…
کیف/اوڈیسا — روس نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے جن کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق جنوبی ساحلی شہر اوڈیسا میں ان حملوں کے دوران 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ باقی ہلاکتیں ملک کے دیگر علاقوں میں رپورٹ کی گئیں۔یوکرینی حکام نے بتایا کہ حملوں میں شہری علاقوں، رہائشی…
پیرس — اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے منگل کو کہا ہے کہ افغانستان میں تقریباً 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں اور اس تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 2 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ یونیسکو نے طالبان حکومت سے خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں فوراً ختم کرنے کا مطالبہ دہرایا۔یونیسکو…
گجرات، بھارت: بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو مبینہ طور پر بم دھماکوں سے اُڑانے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز سرگرم ہو گئی ہیں۔ حکام نے تمام عدالتیں خالی کروا کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔سیکیورٹی حکام نے علاقے میں نگرانی بڑھا دی ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،…
اسلام آباد — نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیر خارجہ توشی متسو موتیگی نے آج ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور فوری کشیدگی میں کمی کی اہمیت پر زور دیا۔گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے…