(ویب ڈیسک) امریکی فوجی اخبار ’’اسٹارز اینڈ اسٹرائپس‘‘ کے تین صحافیوں نے پینٹاگون کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر خراب ہوتے حالات سے متعلق خبر شائع کرنے کے بعد برطرف کیا گیا۔ مدعیان، جن میں اخبار کے سابق پبلشر میکس لیڈرر، ایڈیٹر ان چیف…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے پیر کو اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی، اصلاحات اور عالمی بینک کے جاری و آئندہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد اجے بنگا کے پہلے سرکاری…
(ویب ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم مودی نے اعلان کیا کہ جلد ہی روسی شہریوں کے…
کراچی (عدالتی رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے صوبائی محتسب کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے مونس علوی کو 25 لاکھ روپے جرمانہ ناظر سندھ ہائیکورٹ کے پاس جمع کرانے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر(foreign reserves of pakistan) میں ایک ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے…
عید الفطر کے بعد بھرپور عوامی مہم چلائیں گے، 12 اپریل کو مردان میں ملین مارچ ہوگا، مولانا فضل الرحمان حکومت ناکام خارجہ پالیسی چلا رہی ہے، افغانستان سے کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنائے، پاکستان کو کسی ایسی جنگ میں نہیں جانا چاہیئے جس کا نقصان ملک کو ہو، مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم الرحمان کی…