متعلقہ پوسٹ
معاشی ترقی کا سفر جاری؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک ‘مستحکم’ قرار دے دیا
اسلام آباد (9 فروری 2026) — بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے آؤٹ لک کو مثبت سے تبدیل کر کے مستحکم (Stable) کر دیا ہے۔موڈیز کی تازہ رپورٹ کے مطابق آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران پاکستانی بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ ایجنسی نے یہ فیصلہ معاشی بحالی کے آہستہ…
شمالی ایران میں دوسری بندرگاہ پر اسرائیلی ائیر فورس کے حملے
(ویب ڈیسک) شمالی ایران میں دوسری بندرگاہ پر اسرائیلی ائیر فورس کے حملے رپورٹ کئے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اپنی آئل تنصیبات پر ایرانی حملوں کے بعد آج بحیرہ کیسپین سے متصل ایرانی علاقے میں دوسری بندرگاہ پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اسرائیل نے تہران کے قلب میں مزید حملے کرنے کی بھی تصدیق…
پاکستان میں نان فائلرز کے لیے بینک ٹرانزیکشنز اور جائیداد خریداری پر ٹیکس میں اضافہ نافذ
اسلام آباد: پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے تحت نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے اور جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی نئی شرح کا اطلاق کر دیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق، ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد کے لیے یومیہ 50 ہزار روپے…
کولمبیا میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار، تمام 15 افراد ہلاک
بوگوٹا: کولمبیا میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان کی بازی ہار گئے، حکام نے تصدیق کی ہے۔حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بیچ کرافٹ 1900 تھا، جو ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ تلاش کر…
تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جو فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ فیفا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2026 میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالرز انعامی رقم…
لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا گیمنگ مقابلہ، عالمی اسٹارز ایکشن میں
لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا گیمنگ مقابلہ، عالمی اسٹارز ایکشن میں پاکستانی شائقین کو پہلی بار عالمی معیار کے گیمنگ مقابلے براہ راست دیکھنے کا موقع ملے گا ویب ڈیسک September 6, 2026 لاہور کے پیکیجز مال میں پاکستان کے سب سے بڑے گیمنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں دنیا بھر کے نامور گیمنگ کھلاڑی ایکشن…


