پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ہونے والے انتخاب کے تمام نتائج سامنے آ گئے، جس میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن میں متفقہ 6-5 فارمولے کے تحت حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کامیابی حاصل کی، جسے ایک "سیاسی مفاہمت” کا عملی مظاہرہ قرار دیا جا رہا
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرنگرانی کھلی کچہری Source link
یہ دن بھی دیکھنا تھے، وہ جن کے منہ میں زبان نہ تھی وہ بھی زبان درازی پر اتر آئے، وہ احسان مند جن کا سر اٹھتا نہ تھا وہ بھی بول پڑے، جن بتوں کو خود ہاتھ سے تراشا گیا انہوں نے بھی پتھر اٹھا لیے۔ صورت حال یہ کہ زبانیں آگ اُگل رہی ہیں۔۔ الزام، دشنام اور بہتان۔۔…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان عمران خان کے معاملے پر پاکستانی ریاست کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں عوامی زندگی سے تقریباً مٹانے کی کوشش کی گئی۔ ایتھرٹن نے یہ بات سابق انگلش کپتان ناصر حسین کے ساتھ اسکائی اسپورٹس کے کرکٹ پوڈکاسٹ میں…
(24 نیوز)قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو قبلہ اوّل سے بےدخل کر دیا، مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کے لیے بے دخل کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصٰی کے قاضی اور خطیب…
فرینکفرٹ/برلن – تاریخ میں پہلی بار جرمنی کو 2026 میں "ورلڈ ڈیزائن کیپیٹل” کا باعزت خطاب دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز خاص طور پر فرینکفرٹ اور رائن-مین کے وسیع علاقے کو ملا ہے۔ورلڈ ڈیزائن آرگنائزیشن کی جانب سے دیا جانے والا یہ خطاب ڈیزائن کے میدان میں شہروں کی بہترین کارکردگی اور جدت کو سراہتا ہے۔ فرینکفرٹ-رائن-مین علاقہ اپنی تخلیقی…