پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

2036879c32482182dec9c68b42c8a3a4 L


برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔

تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے کھیل کا آغاز 52 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا اور 397 رنز جوڑ کر پوری ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں

قومی ٹیم کی جانب سے شان مسعود 95 جبکہ رضا اللہ 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔ کپتان بابر اعظم 76، اذان اویس 59، محمد عباس 42، سعود شکیل 29، غازی غوری 16، محمد عمران 4 جبکہ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

انگلینڈ کی جانب سے گس ایٹکنسن نے 3، اولی رابنسن، ڈین لارنس اور جوش ٹنگ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جوفرا آرچر نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

متعلقہ پوسٹ