ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی رپورٹ جاری
Source link
متعلقہ پوسٹ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچز،افغانستان وبھارت اور اٹلی نے کامیابی حاصل کی
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچز،افغانستان وبھارت اور اٹلی نے کامیابی حاصل کی Source link
پیٹرول بم کے خلاف بڑے احتجاج اور مارچ کریں گے، پی ٹی آئی کا اعلان
اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ تاریخی اضافے کو "پیٹرول بم” قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مارچ اور مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈالا ہے جسے برداشت نہیں…
افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
اسلام آباد: پاک فوج کے ہاتھوں افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور ہلاکتوں کی عالمی سطح پر بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ دی پالیسی ڈائیجسٹ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی( سی آئی اے)کی سابق ٹارگٹنگ افسر سارہ ایڈمز نے بھی افغانستان میں دہشت گردوں کے مراکز کی تصدیق کر دی۔ سارہ ایڈمز کا کہنا…
پاکستان کا افغانستان سے مذاکرات میں امریکی پیشکش کا خیرمقدم، سکیورٹی خدشات دور کرنے پر زور
پاکستان نے اتوار کو افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے امریکہ کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ کسی بھی بات چیت میں پاکستان کے سکیورٹی خدشات پر گفتگو ضروری ہے۔ یہ بیان امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مدد دینے کی پیشکش…
امید ہے امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے: پاکستان
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے حوالے سے رابطے میں ہے اور اسے مثبت امید ہے کہ دونوں ممالک ’مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے‘۔ معمول کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے…
مصری پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
مصر کی پارلیمنٹ نے یمن کے حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے سے مصر کے علاقائی تنازع میں براہِ راست شامل ہونے کا امکان بڑھ گیا کیونکہ ایران کے اتحادی حوثی سعودی عرب پر حملوں میں شدت آ رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

