اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے الوداعی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سفیر کی پاکستان میں تعیناتی کی مدت مکمل ہونے پر ہوئی۔ وزیرِخارجہ نے اماراتی سفیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی مدتِ…
(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت کااشارہ دیدیا۔ایک امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے،امریکا اور ایران کے مذاکرات کار ممکنہ طور پر اسی ہفتے کے آخر میں ملاقات کریں…
اسلام آباد – (نمائندہ خصوصی) سال 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج کی ادائیگی سے محروم رہ جانے والے ہزاروں عازمین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور اور نجی حج آپریٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے تحت یہ عازمین 2026 میں حج پر روانہ کیے جائیں گے — بغیر کسی اضافی مالی…
گزشتہ سال، ڈونلڈ ٹسک کی حکومت نے یورپی یونین کی طرف سے منجمد کیے گئے اربوں یورو کے بحالی فنڈز کو بحال کروا کر حکومتی اتحاد کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ تاہم اب ان فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات سامنے آئے ہیں جن کے تحت کہا جا رہا ہے کہ ان رقم کا کچھ حصہ لگژری…
(ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد عراق میں مقدس روضوں پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹس روشن کردی گئیں۔آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے قبل عراق میں مقدس روضوں پر نارمل لائٹس روشن تھیں لیکن جیسے ہی شہادت کی اطلاع ملی تو پہلے لائٹس بند کرکے انقلاب کی علامت سرخ لائٹس…
برلن، جرمنی — جرمن قومی ریل آپریٹر Deutsche Bahn نے اعلان کیا ہے کہ برلن اور ہیمبرگ کے درمیان براہ راست ٹرین سروس آئندہ نو ماہ کے لیے معطل رہے گی۔ یہ فیصلہ انفراسٹرکچر کی مرمت، سگنل سسٹم کی جدید کاری اور رفتار میں بہتری کے لیے کیا گیا ہے۔ اس طویل بندش کے دوران مسافروں کو ممکنہ طور پر…