(ویب ڈیسک )برطانیہ میں پیٹرول بحران کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت 30 پاؤنڈ فیول کی حد مقرر کرنے پر غور کرنے لگی۔ برطانیہ میں پیٹرول بحران کے خدشات کے پیشِ نظر حکومت نے ہنگامی منصوبوں پر غور شروع کردیا ہے جن کے تحت گاڑیوں کے لیے ایک وقت میں صرف 30 پاؤنڈ تک ایندھن خریدنے کی حد مقرر کی…
اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی آئندہ مدت کے لیے دوبارہ انتخاب کی حمایت سے دستبرداری اختیار کرلی جس کے بعد انفینٹینو پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ مزید بڑھ گیا۔ اطالوی فٹبال فیڈریشن (FIGC) نے کہا کہ مارچ میں ہونے والے فیفا صدارتی انتخاب میں انفینٹینو کی حمایت نہیں کریں گے۔ فیڈریشن…
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کی اچانک اور پراسرار موت نے سیاسی و عوامی حلقوں میں شدید سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ستیہ پال ملک ماضی میں بارہا یہ دعویٰ کر چکے تھے کہ 2019 کے پلوامہ حملے کو نریندر مودی نے سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا، اور حملے سے متعلق…
تہران / واشنگٹن — ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو اعلان کیا کہ امریکا کی جانب سے حد سے زیادہ اور ناقابلِ قبول مطالبات کی وجہ سے جوہری معاہدے پر پیش رفت رک گئی ہے۔ایرانی ذرائع کے مطابق مذاکرات میں کئی اہم مسائل پر شدید اختلافات سامنے آئے، جن میں آبنائے ہرمز پر ایران کے حقوق اور جوہری پروگرام…
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد؛ برکس ممالک کا غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور برکس ممالک غزہ میں کسی بھی جغرافیائی یا آبادیاتی تبدیلی کی مخالفت کرتے ہیں، مشترکہ اعلامیہ ویب ڈیسک September 12, 2026 برکس ممالک نے غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کردی اور…
ژوب: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ واقعہ 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پیش آیا، جب بھارتی حمایت…