پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز کابل میں منعقد ہونے والے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعلقات کے مختلف پہلوؤں…
سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر ہونے والے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد کے زخمی ہونے اور متعدد توانائی تنصیبات میں آگ لگنے کی اطلاعات محض ایک عسکری واقعے کی خبر نہیں۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ یمن کا تنازع ایک مرتبہ پھر اس مقام تک پہنچ گیا ہے جہاں اس کے شعلے براہ…
ایران نے اپنے نئے مواصلاتی سیٹلائٹ "ناہید 2” کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔ یہ لانچ ایرانی ساختہ سیوز راکٹ کے ذریعے عمل میں آئی، جو ملک کے خلائی عزائم کی واضح علامت ہے۔ "ناہید 2” مکمل طور پر ایرانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔یہ سیٹلائٹ زمین کے ہم وقت مدار (Geostationary Orbit)…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) — انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسلام…
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہوا، بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور مذاکرات کی کامیابی سے مثبت امیدیں وابستہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔ ترجمان نے واضح کیا کہ گزشتہ عرصے میں افغانستان…
کچھ جدائیاں ایسی ہیں جنہیں لفظ ’موت‘ بھی پوری طرح بیان نہیں کر سکتیں۔ ماضی سے لے کر تاحال گھروں میں جانوروں کو انتہائی محبت اور نگہداشت کے ساتھ ایک بچے کی طرح پالا پوسا اور جوان کیا جاتا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ سارے گھر کی رونق، سب کی آنکھوں کا تارا اور سب سے پیارا فیملی ممبر بھی بن…