امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کرنے کے حوالے سے ایک اہم فیصلے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات امریکی صحافی بارک راوید کو دیے گئے فون انٹرویو میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کے سامنے جلد ایک ’’بڑا فیصلہ‘‘ آنے…
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم رابطہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، ایران، مصر، اردن، انڈونیشیا، ملائیشیا سمیت متعدد اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں غـزـہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال، اسـراـئیلی جارحیت، اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش…
(ویب ڈیسک) اب یہ سامنے آ رہا ہے کہ پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات کروانے میں کردار محض ڈاکئے یا پیغام رساں کا نہیں بلکہ میڈیئیٹر / مصالحت کار کا رہا ہے۔ پاکستان کا سفارتی کردار اور امن منصوبہواشنگٹن میں امریکی حکام کی جانب سے آج کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ، جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں کے پس…
راولپنڈی (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں آج جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی سے متعلق دیگر اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے سابق وفاقی وزراء عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور شوزب کنول سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔عدالتی…
شمالی جاپان کے شہر ہیروساکی میں ایک نایاب اور تاریخی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں تقریباً ۱۸۰۰ رضاکاروں نے ایک بڑے تحفظی منصوبے کے تحت ۳۶۰ ٹن وزنی، ۱۶۱۱ء میں تعمیر کردہ ہیروساکی کیسل کے برج کو اپنے ہاتھوں سے دو میٹر سے زائد فاصلے تک منتقل کیا۔ رضاکاروں نے باری باری برج سے منسلک ۳۰ میٹر لمبی رسیوں کو…
(ویب ڈیسک) امریکہ نے حوثیوں کے باب المندب پر قبضہ کرنے کے بعد حوثیوں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کرتے ہوئے سعودی عرب کو ضروری انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ امریکہ حوثیوں سے متعلق ضروری انٹیلی جنس اور اہداف کی نشاندہی کرنے…