اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کی جماعت لیکود نے آئندہ اسرائیلی انتخابات کی مہم کے لیے ایک اشتہار جاری کیا ہے جس میں نیویارک کے مسلمان میئر ظہران ممدانی کو ایران اور حزب اللہ کے رہنماؤں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ اسرائیلی دارالحکومت میں ٹی وی پر نظر آنے والے اشتہار میں ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو جو مالی نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا، تاہم واقعے سے متعلق جامع انکوائری کرائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی…
گوتم بدھ نگر کے دادری علاقے کے بساہڑا گاؤں کے رہنے والے 52 سالہ محمد اخلاق کو 28 ستمبر 2015 کو بھیڑ نے مبینہ طور پراس شبہ میں پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیا تھا کہ انہوں نے اپنے گھر میں گائے کا گوشت رکھا ہواہے۔ اب اتر پردیش حکومت نے ان کی لنچنگ کے ملزمین کے خلاف قتل سمیت تمام…
نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال کا مقابلہ منگل کی علی الصباح ڈلاس اسٹیڈیم میں لوئیس ڈی لا فوئنٹے کی زیرِ قیادت الامین جمال کی اسپینی ٹیم سے ہوگا، جہاں شائقین کو روایتی یورپین ڈربی دیکھنے کو ملے گی۔پرتگال اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہا ہے، تاہم اس کی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز سے قبل ممکنہ سیمی فائنل مقابلوں پر ماہرین کرکٹ کے درمیان گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے۔پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے پراعتماد انداز میں اعلان کیا ہے کہ اگر سیمی فائنل میں پاکستان کا سامنا بھارت سے ہوا تو اس بار کامیابی پاکستان کے حصے…
چیٹ جی پی ٹی اب آپ کی جانب سے پیغامات بھیج سکتا ہے۔ میک ایپ کی ایک نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے اب یہ اے آئی سے چلنے والا چیٹ بوٹ صارف کی جانب سے پیغامات تیار کر کے انہیں بھیج بھی سکتا ہے۔ یہ چیٹ جی پی ٹی کو کسی شخص کے تمام پیغامات پڑھنے کی بھی اجازت دے…