ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشت گردوں میں دو خودکش بمبار بھی شامل تھے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی…
ماسکو (ایجنسی) — روس کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر ولادیمیر پوتن کی حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ روسی مرکزی انتخابی کمیشن کے مطابق ۴۵۰ رکنی ایوان زیریں (ڈوما) میں پارٹی نے ۳۵۵ نشستیں جیت لی ہیں، جو ۲۰۱۶ء کے ۳۴۳ نشستوں کے سابقہ ریکارڈ سے زیادہ ہیں۔ وفاقی پارٹی فہرست کے…
آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تحریری یقین دہانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب عالمی منڈی کے مطابق مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا عمر حیات خان April 2, 2026 اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تحریری یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول…
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے ساتھ ’تعمیری مذاکرات‘ میں حصہ لینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی کشیدگی میں کمی سے پاکستان کی معاشی ترقی کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ ان کی یہ پیشکش ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی سربراہ عمران خان کی…
(24 نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفونک رابطے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے روسی صدر کے ساتھ گفتگو میں الزام عائد کیا کہ ایران میں حالیہ واقعات میں امریکہ اور اسرائیل کا براہِ راست کردار اور مداخلت واضح ہے۔ صدر…
کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس سیریز کا پہلا ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک ڈارون میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 22 سے 26 اگست تک مکائے میں ہوگا، ڈارون میں 2004 کے بعد پہلی بار ٹیسٹ میچ ہونے جا رہا ہے اور مکائے…