
(ویب ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا وینس ہیلی کاپٹرسے اترتے ہوئے پھسل گئیں۔
امریکی نائب صدر کی اہلیہ اوشا وینس اپنے 2 ماہ کےبچے کو گود میں اٹھائے تقریباً گرتے گرتے بچ گئیں .
یہ بھی پڑھیں:ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں؛ڈونلڈٹرمپ
قریب کھڑے فوجی اہلکار سیکنڈ لیڈی کو گرنے سے بچانے کیلئے ہلے تک نہیں۔

