کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز اتوار ملک بھر میں بجلی، گیس، پٹرول اور چینی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ عوام مہنگائی، بدانتظامی اور حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں سے تنگ آ چکے…
لاہور: لاہور میں سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی ردا فاطمہ کی لاش مل گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچی کی لاش آؤٹ فال روڈ پر واقع سیوریج لائن سے برآمد ہوئی۔واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے بھکر سے واپسی…
لاہور:( نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )ماہرین ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دریاؤں کے کنارے اور فلڈ پلینز پر ہاؤسنگ سوسائٹیز اور کمرشل تعمیرات سیلابی نقصانات کو کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔ ان کے مطابق ایسی تعمیرات جانی و مالی نقصان، زرعی زمینوں کی تباہی، دریائی کٹاؤ اور نکاسی آب کے نظام پر…
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی اسرائیل کیلئے روایتی حمایت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگی ہیں، خصوصاً نوجوان ریپبلکنز کے رویے میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جس سے یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ آیا پارٹی کی دیرینہ اسرائیل نواز پالیسی اب بھی برقرار رہے گی۔ یہ بات اتوار کو نیوز ویب سائٹ ’Axios‘ نے اپنی رپورٹ میں…
مہنگائی کا جن جب بوتل سے باہر نکلتا ہے تو حکومتوں کے دن گننا شروع کر دیتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ کمر توڑ مہنگائی، آسمان کو چھوتی قیمتیں اور عام آدمی کی گرتی ہوئی قوت خرید کسی بھی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوتی ہیں۔ جب بازار میں قیمتیں قابو سے باہر ہوں، بجلی کے بل گھر کے…
واشنگٹن — نیٹو کے نومنتخب سیکریٹری جنرل مارک روٹے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متوقع ہے۔ اس اہم ملاقات کا مقصد یوکرین کو مزید عسکری امداد فراہم کرنے کے امکانات پر غور کرنا ہے، جس میں ممکنہ "اخلاقی تبدیلی” کی بنیاد پر پالیسی میں رد و بدل بھی زیر غور ہے۔ذرائع کے…