پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی آمد کے منتظر ہیں۔ معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں اور اپنی زندگی کے اہم لمحات بھی مداحوں کے…
غزہ: اسرائیلی بمباری کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں، اس دوران 67 ہزار 160 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 69 ہزار 679 زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ اب بھی ہزاروں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔گزشتہ دو برسوں میں غزہ میں عام زندگی تقریباً ختم ہو چکی ہے — نہ کوئی اپنے گھر واپس جا سکا، نہ تباہ…
آذربائیجان: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ "COP سربراہان وفود ریٹریٹ” کے موقع پر COP-29 کے صدر و آذربائیجان کے صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات مختار بابایوف، اور نائب وزیر خارجہ و COP-29 کے مرکزی مذاکرات کار یالچن رفییف سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں عالمی…
جنوبی انگلینڈ میں ٹرین سروسز کھٹملوں کی بہتات کی وجہ سے معطل کردی گئی ہیں۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق، بوگیوں کے اندر کھٹمل دریافت کرنے کے بعد جنوب مشرقی کی طرف سے چلنے والی ٹرینوں کو شیڈول سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ یہ ‘وبا’ ہیسٹنگز، ایسٹ سسیکس کے قریب ویسٹ مرینا…
بین الاقوامی فورم برائے امن و اعتماد کے موقع پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیرِاعظم نے ترکمانستان کو اقوام متحدہ کی جانب سے سال 2025 کو ’’سالِ امن و اعتماد‘‘ قرار…
اسلام آباد — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک ارب ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال اور مضبوط معاشی اشاریوں پر عالمی اداروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے…