آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز ہارنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے ایشز سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری ہوئی تھی…
بجلی صارفین کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔نیپرا نے بجلی…
چینی حکومت نے زمبابوے کو 1,500 ٹن چاول اور 750 ٹن گندم کا عطیہ دیا ہے تاکہ ال نینو خشک سالی کے باعث بھوک کا شکار لاکھوں زمبابوین کی غذائی ضروریات پوری کی جا سکیں۔2023-24 کے زرعی موسم میں ال نینو کے باعث بارشیں معمول سے کم ہوئیں جس نے زرعی شعبے کو شدید نقصان پہنچایا اور پانچ ملین سے…
ماہرین نے چاند پر ایک ہوائی اڈے کے لیے قواعد وضع کیے ہیں۔ اگلی دو دہائیوں کے دوران چاند کی سطح خلائی مسافروں کے لیے ایک مصروف مرکز بن سکتی ہے۔ ناسا اور دیگر خلائی ادارے جلد ہی وہاں مستقل رہائش گاہیں قائم کرنے کی امید رکھتے ہیں، جنہیں چاند کو بہتر طور پر سمجھنے کے ساتھ ساتھ مزید گہری…
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو جعلی کالز اور مشکوک یو اے این نمبروں کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک آگاہی پیغام جاری کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اسکیمرز عوام کی ذاتی اور مالی معلومات حاصل کرنے کے لیے پی ٹی اے، ایف آئی اے اور…
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے تیسرے روز بھی خطے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اب تک 4 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ (The Washington Post)امریکی فوج نے ایرانی دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس…