متعلقہ پوسٹ
نیتن یاہو نے احتجاج اور حفاظتی انتباہ کے درمیان اپنا امریکہ دورہ مختصر کیا
نیویارک — اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے نیویارک کے اپنے آنے والے دورے کو صرف چند گھنٹوں تک محدود کر دیا ہے اور رات قیام نہیں کریں گے۔ چینل ۱۳ کے مطابق، سیکیورٹی حکام نے حالیہ اعلیٰ سطحی جائزوں کے بعد امریکہ میں قیام بڑھانے کے خلاف مشورہ دیا — جن جائزوں میں وزیر اعظم نے…
چین کی اے آئی ماہرین کے اہلِ خانہ کے غیر ملکی سفر پر بھی پابندی
بیجنگ، چین نے مصنوعی ذہانت اور سیمی کنڈکٹر شعبے کی اہم نجی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز، بانیوں اور سینئر محققین کے شریکِ حیات اور بچوں کے بیرونِ ملک سفر پر بھی سرکاری اجازت لازمی کر دی ہے۔ بلومبرگ اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق اس کا مقصد حساس ٹیکنالوجی اور مہارت کو ملک سے باہر جانے سے روکنا ہے۔ رپورٹس کے…
مشرق وسطیٰ کشیدگی؛عرب ملک نے تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
(ویب ڈیسک)کویت نے امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے تناظر میں تیل کی پیداوار میں حفظ ماتقدم کے تحت نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج میں جاری کشیدگی اور ایرانی دھمکیوں کے پیش نظر کویت نے اپنی تیل کی پیداوار اور ریفائننگ میں احتیاطاً کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے کویت پٹرولیم…
سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
پاکستان نے سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاض اور مدینہ میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں سے شہری زخمی ہوئے، سعودی عرب پر ڈرون حملے خطے کے امن،…
لاکھوں دلوں کو جھومایا — شکیرا کا کوپاکابانا میں تاریخی کنسرٹ
انٹرٹینمنٹ ڈیسک | کولمبیائی پاپ سٹار شکیرا نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کوپاکابانا بیچ پر ایک تاریخی مفت کنسرٹ میں تقریباً 20 لاکھ شائقین کو محظوظ کیا۔ یہ شو اُن کے مشہور عالمی دورے "ویمن نو لانگر کرائے” کا حصہ تھا۔ریو کے میئر نے اس رات کو "ریکارڈ بکس کا حصہ” قرار دیا۔ کنسرٹ کے اختتام پر…
"ایران کا جواب ہماری توقع سے کم رہا، سفارتکاری اب پہلے سے زیادہ آسان ہے” — ٹرمپ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی حل اب پہلے سے کہیں زیادہ قابل حصول ہو گیا ہے۔ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب ان سے سفارتی حل کے امکانات پوچھے گئے تو انہوں نے کہا:…


