قیمتوں میں اضافہ  خام تیل نے عالمی مارکیٹ پھر ہلا دی

news 1792301505 1286



news 1792301505 1286

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں اور ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

برینٹ خام تیل 109 ڈالر 90 سینٹس تک جا پہنچا جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 101 ڈالر 40 سینٹس ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ یو اے ای مربن 113 ڈالر 40 سینٹس کا ہو گیا۔ 

مزید پڑھیں:گھر کے8 مشکل کام، ہیئر ڈرائیر سے آسان





Source link

متعلقہ پوسٹ